بند روغ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکڑی اور مٹی وغیرہ سے بنایا ہوا پشتہ جو پانی کا رخ زراعت کی طرف موڑنے کے لیے بنایا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی اور مٹی وغیرہ سے بنایا ہوا پشتہ جو پانی کا رخ زراعت کی طرف موڑنے کے لیے بنایا جائے۔